نئی دہلی (این این آئی )بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لا کمیشن کی سفارشات بھی طلب کی ہیں۔حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)کی عدالت میں استدعا کی سخت مذمت کی ہے۔حریت رہنما کا کہنا تھا کہ مودی حکومت 2024 کے انتخابات جیتنے کے لیے یاسین ملک کو مارنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ این آئی اے کا اقدام کشمیری قیادت ختم کرنے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کے خلاف اقدام کا سخت نوٹس لیں۔حریت رہنما نے کہا کہ یاسین ملک پر دہشت گردوں کی فنڈنگ کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ہے۔
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی عدالت سے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































