ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد چل بسے

datetime 30  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد انتقال کر گئے۔تھرپارکر کی تحصیل مٹھی،اسلام کوٹ اور ننگرپارکر شہر اور گردو نواح میں بارش ہوئی تاہم مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پولیس کے مطابق واقعہ مٹھی کے نواحی گاؤں ویڑی جھپ کے قریب پیش آیا،جہاں ایک سو سے زائد افراد میلے میں شرکت کیلئے پیدل جا رہے تھے۔تاہم پیدل جانے والے افراد پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے باعث 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں مزید تین افراد دم توڑ گئے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے زخمی دو افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…