پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی، فہیم اشرف

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہاہے کہ میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں قومی کھلاڑی فہیم اشرف نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی

جہاں ان سے میزبان کے ساتھ ساتھ شرکاء نے بھی دلچسپ سوال و جواب پوچھے۔پروگرام میں شریک ایک مداح نے شعیب ملک اور حسن علی کی مثال دیتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ بیشتر کرکٹر بھارتی لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں تو کیا آپ بھی بھارتی لڑکی سے شادی کریں گے یا پھر کسی اور سے؟مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فہیم اشرف نے کہا کہ میں پاکستانی لڑکی سے شادی کروں گا اور لڑکی والدین کی پسند کی ہوگی۔قومی کرکٹر کے جواب پر میزبان نے سوال کیا کہ والدین کہاں رہتے ہیں، جس پر فہیم اشرف نے بتایا کہ پھول نگر میں۔میزبان نے فہیم اشرف کے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فہیم اشرف پاکستانی لڑکی سے شادی کریں گے اور لڑکی کا تعلق پھول نگر سے ہوگا، جس پر کھلاڑی نے کہا کہ دعا کریں کہ انہیں لڑکی پسند ا?جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…