جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں سرعام لڑکی کا قتل،دلی خواتین کیلئے انتہائی غیر محفوظ علاقہ قرار

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

نئی دلی(این این آئی)بھارت میں سرعام اپنی دوست کا بہیمانہ قتل کرنے والے 20سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا۔نئی دلی میں ہونے والی قتل کی لرزہ خیز واردات نے بھارت میں خواتین کے محفوظ ہونے پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دلی میں20سالہ لڑکے نے اپنی16 سال کی دوست پر سرعام پے در پے چھریوں کے وار کیے اور پتھر لڑکی کے سر پر مار مار کر اس کو قتل کر دیا۔سرعام کیے جانے والے قتل کی وائرل فوٹیج میں بہت سے لوگوں کو جائے وقوعہ کے پاس سے گزرتے دیکھا گیا لیکن کسی نے لڑکے کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔دلی کمیشن برائے خواتین کی سربراہ سواتی ملیوال نے کہا کہ قتل کی ہولناک واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوئی،متعدد لوگوں نے اسے دیکھا لیکن کسی نی بھی کچھ نہ کیا، نئی دلی خواتین اور لڑکیوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ علاقہ بن گیا ہے۔پولیس نے فرار ہونے والے لڑکے کو بلندشہر سے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…