منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جناح ہائوس حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا عمران خان کو طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)جناح ہائوس پر حملے کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کے لئے طلبی کا نوٹس جاری کرے گی ۔ عمران خان کو طلب کر کے ان سے جلا ئو گھیرائو سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان سے زمان پارک رابطوں کی تفصیل حاصل کی جا چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…