اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کی سینئر وائس پریزیڈنٹ، ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پیر کو یہاں ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ نے پارٹی چھوڑنے سے متعلق کی گئی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، 2010ء سے پی ٹی آئی سے منسلک رہی ہوں، میں پی ٹی آئی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر رہی ہوں۔کنیز فاطمہ نے کہا کہ کوئی بھی محب وطن پاکستانی ایسے واقعات کو پسند نہیں کرتا، پاکستان ہے تو ہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ جتنے بھی عہدوں پر رہی ہوں ان سے آج مستعفی ہو رہی ہوں۔کنیز فاطمہ کا کہنا ہے کہ سیاست فی الحال نہیں کرنا چاہتی، سیاست سے بریک لینا چاہتی ہوں۔
ویمن ونگ پنجاب کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کا PTI چھوڑنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































