منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

datetime 29  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)این سی اے 190 ملین پائونڈ اسیکنڈل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا نام قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سرکلر سمری کے ذریعے منظوری دی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے نیب کی جانب سے وزراتِ داخلہ کو خط لکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…