شیخوپورہ (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کو پہلے 60 ارب کی میگا کرپشن کا حساب دینا ہو گا، ملکی سیاست میں اب ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہمیشہ سیاسی لوگوں سے کیے جاتے ہیں۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ 9 مئی کے دہشت گردانہ فعل نے عمران خان کے ایجنڈے کو بینقاب کر دیا ہے، 9 مئی کے واقعات کا حساب دینا ہو گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی تاریخ میں مئی کا مہینہ دو لحاظ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، 28 مئی ایک سنہری دن جبکہ 9 مئی سیاہ دن کے طور منایا جائے گا۔
عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے،رانا تنویر حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی



















































