جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

8 سالہ بچی کی 60 کلو وزن اٹھانے کی ویڈیو وائرل

datetime 28  مئی‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والی ارشیا گوسوامی نے 8 سال کی عمر میں 60 کلو وزن اٹھا کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق ارشیا گوسوامی کا تعلق بھارت کے شہر ہریانہ سے ہے اور اس نے بھاری بھرکم وزن اٹھانے کی صلاحیت سے سب کو حیران کردیا ہے۔

حال ہی میں ارشیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ 60 کلو وزن اٹھا رہی ہے، سوشل میڈیا پر ارشیا کو کم عمر مضبوط لڑکی کا لقب دیا گیا ہے اور وہ اولمپکس میں تمغہ حاصل کرنے کی خواہش مند ہے جس کیلئے وہ جی توڑ محنت کر رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کم عمر ارشیا نے آسانی سے وزن اٹھایا اور وہ پر اعتمادی سے اسٹیج سے اترتی بھی دکھائی دی۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ارشیا کی ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، کسی نے لکھا آپ مضبوط لڑکی ہو تو کسی نے لکھا آپ لیجنڈ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…