ہنزہ (این این آئی)نیشنل گیمز میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ووشو میں گولڈ میڈل جیت گئیں۔منیشا نے 70 کے جی میں اور ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں اور دونوں بہنیں لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرتی ہیں۔منیشا اور ملیحہ نے بتایا کہ مارشل آرٹ کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ فوکس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا ہے، کبھی کسی سطح پر دونوں آمنے سامنے آئیں تو پروفیشنل انداز سے کھیلیں گی۔منیشا نے کہا کہ بچپن میں بھی دونوں لڑتی تھیں، انٹرنیشنل سطح پر تیاری کا موقع ملا تو مایوس نہیں کریں گی۔ملیحہ نے کہا کہ دنیا کو بتانا چاہتی ہیں کہ پاکستان کے کونے کونے میں بھرپور ٹیلنٹ ہے۔
نیشنل گیمز میں جڑواں بہنوں نے گولڈ میڈل جیت لیا

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
سولر پینلز لگانے والوں کیلئے بری خبر
-
نان فائلرز کو بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس ...
-
بجٹ 2025-26، چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
روسی فوج یوکرین کے ایسے علاقے میں داخل کہ پوری جنگ کا نقشہ تبدیل ہونے ...
-
دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر خابی لامی کو امریکہ میں حراست میں لے لیا ...
-
ٹک ٹاکر ثناء قتل کیس: ملزم عمر حیات کے والد کا بیٹے سے متعلق بیان ...
-
روس کا یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ
-
سکھر سے مستقل بھارت ہجرت کرنے والے ہندو جوڑے کا ممبئی میں مبینہ قتل
-
ناراض بیوی کو منانے سسرال جانے والا نوجوان زہر دے کر قتل کردیا گیا
-
نئے بجٹ میں کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی ٹرانسفر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم، ٹیکس کریڈٹ ...
-
نئی نویلی دلہن نے ہنی مون پر شوہر کو قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
سولر پینلز لگانے والوں کیلئے بری خبر
-
نان فائلرز کو بینک سے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑا فیصلہ
-
بجٹ 2025-26، چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
روسی فوج یوکرین کے ایسے علاقے میں داخل کہ پوری جنگ کا نقشہ تبدیل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا
-
دنیا کے مقبول ترین ٹک ٹاکر خابی لامی کو امریکہ میں حراست میں لے لیا گیا
-
ٹک ٹاکر ثناء قتل کیس: ملزم عمر حیات کے والد کا بیٹے سے متعلق بیان سامنے آگیا
-
روس کا یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ
-
سکھر سے مستقل بھارت ہجرت کرنے والے ہندو جوڑے کا ممبئی میں مبینہ قتل
-
ناراض بیوی کو منانے سسرال جانے والا نوجوان زہر دے کر قتل کردیا گیا
-
نئے بجٹ میں کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی ٹرانسفر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم، ٹیکس کریڈٹ کا اعلان
-
نئی نویلی دلہن نے ہنی مون پر شوہر کو قتل کردیا
-
21 سالہ دلہن نے کمسن کزنز کو بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگادی، تینوں جاں بحق
-
بجٹ 2025-26، ایک اور موٹروے بنانے کیلئے 115 ارب روپے مختص کر دیئے گئے