جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات لے کر بھی سعودی کلب ٹائٹل سے محروم

datetime 28  مئی‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی) دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات لے کر بھی سعودی کلب ٹائٹل سے محروم رہا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم النصر کو ٹائٹل جتوانے میں ناکام ہو گئے۔النصر اور الاتفاق کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔الاتحاد نے الفیحا کو تین صفر سے شکست دے کر سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے آنے سے النصر کے مداحوں کو بہت زیادہ امید تھی کہ اس مرتبہ وہ جشن منائیں گے تاہم ایسا نہ ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…