ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

لندن: بلیک لائف میٹرز احتجاج کے دوران نواز شریف کی گاڑی پرکافی پھینک دی گئی

datetime 28  مئی‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)لندن میں نوازشریف پر حملہ نہیں ہوا، نوازشریف پر حملے سے متعلق رہنما ن لیگ خرم بٹ نے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق بلیک لائف میٹرز کے احتجاج کے دوران سابق وزیر اعظم نوازشریف کی گاڑی پرکافی پھینکی گئی۔ نوازشریف اپنے دو گارڈ ز کے ہمراہ وسطی لندن کے کیفے میں کافی پینے گئے تھے۔ن لیگی رہنما خرم بٹ نے ٹوئٹ کی تھی کہ لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف پر حملے کی کوشش کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…