ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جہانگیر ترین سے رابطے، فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے فواد چوہدری نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطے کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین نے 100 سے زائد رہنماؤں سے رابطے اور ملاقاتیں کی ہیں۔ ترین گروپ کے ذرائع کے مطابق فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان بھی جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں اس کے علاوہ کے پی کے سے بھی کئی رہنماؤں کا جہانگیرترین گروپ سے رابطہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ دو تین روز میں تحریک انصاف چھوڑنے والے جہانگیرترین کے ساتھ چلنے کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…