اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سابق گورنر عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ میں ہو سکتا ہے کہ یہ میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہو ۔ ہم نے پاکستان کی بہترین کا مل کا خواب دیکھا تھا اس کا موقع ہمیں 2018میں ملا لیکن ہماری بدقسمتی ہے ہم اس طرح ڈلیور نہیں کر سکے ۔ سانحہ نو مئی واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں میرے خیال میں جو ہوا وہ غلط ہوا اس میں جو افراد ملوث ہیں انہیں قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے ۔
عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ الجزیرہ نے تجزیہ پیش ...
-
پاکستان نے بھارت پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کر دیا؟
-
بھا رت کا تا زہ حملہ،4 پاکستانی فو جی زخمی، 1 شہری شہید
-
بھارت ڈرون کیوں بھیج رہا ہے ،انکا مقصد کیا تلاش کرنا ہے ۔۔؟سابق مشیرقومی ...
-
بھارتیوں نے احتجاج کرتے ہوئے سعودی عرب کا پرچم پیروں میں روند دیا، کلمہ کی ...
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے کا انکشاف، کیا بات چیت ہوئی ؟
-
اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی
-
مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی
-
نئے پوپ کا انتخاب ہو گیا،حیران کن نام سامنے آ گیا
-
لاہور میں سائرن بجا دیے گئے، والٹن، برکی اور ڈیفنس میں دھماکےو فائرنگ کی ...
-
پاکستان کی 85 فیصد سے زائد آبادی میں کولیسٹرول کی مقدار بہت زیادہ ہے،ماہرین نے ...
-
پاکستان کا نیا جنگی ترانہ ”تیار ہیں ہم، اللّٰہ اکبر” ریلیز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جوابی کارروائی کے کئی آپشن لیکن پاکستان کی کوشش کیا ہوگی؟ الجزیرہ نے تجزیہ پیش کردیا
-
پاکستان نے بھارت پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کر دیا؟
-
بھا رت کا تا زہ حملہ،4 پاکستانی فو جی زخمی، 1 شہری شہید
-
بھارت ڈرون کیوں بھیج رہا ہے ،انکا مقصد کیا تلاش کرنا ہے ۔۔؟سابق مشیرقومی سلامتی کا تہلکہ خیز انکشاف
-
بھارتیوں نے احتجاج کرتے ہوئے سعودی عرب کا پرچم پیروں میں روند دیا، کلمہ کی توہین پوری مسلم دنیا میں...
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے کا انکشاف، کیا بات چیت ہوئی ؟
-
اسلام آباد فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی
-
مقبو ضہ کشمیر میں دھماکے ، سائرن بج گئے، سیکیورٹی ذرائع نے حقیقت بتا دی
-
نئے پوپ کا انتخاب ہو گیا،حیران کن نام سامنے آ گیا
-
لاہور میں سائرن بجا دیے گئے، والٹن، برکی اور ڈیفنس میں دھماکےو فائرنگ کی اطلاعات
-
پاکستان کی 85 فیصد سے زائد آبادی میں کولیسٹرول کی مقدار بہت زیادہ ہے،ماہرین نے وجہ بھی بتا دی
-
پاکستان کا نیا جنگی ترانہ ”تیار ہیں ہم، اللّٰہ اکبر” ریلیز
-
تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن جاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی