انقرہ (این این آئی )ترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لے سکا تھا۔پہلے مرحلے میں صدر اردوان کو 49.5 اور کمال کلیچ داراولو کو 44.9 فیصد ووٹ ملے تھے۔خبرایجنسی کے مطابق پہلے مرحلے کے انتخابات میں صدر اردوان کو پارلیمنٹ میں برتری حاصل ہو چکی ہے۔انتخابات میں تیسرے نمبر پر آنے والے صدارتی امیدوار سینان اوعان صدر اردوان کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینان اوعان کو پہلے مرحلیمیں 5.17 فیصد ووٹ حاصل ہوئے تھے۔
ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































