پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

کور کمانڈر ہاؤس حملہ ، سینیٹر اعجاز چوہدری کی آڈیو لیک

datetime 27  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے میں بات کررہے ہیں۔

اعجاز چوہدری کہتے ہیں ان (کورکمانڈر ) کا گھر Ransack کردیا ہے ، گملے سے لیکر کر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی، بالکل اس کو تباہ کردیاہے اڑادیاہے سارا۔علی چوہدری جواب میں کہتے ہیں کہ چلیں ٹھیک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…