اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عمر ان خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں ,دانیا ل عزیز

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا ل عزیز نے کہا ہے کہ ایاز صادق عمران خان کو دو بارشکست دے چکے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان ہیٹر ک والی گیند کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن چار حلقوں میں عمران خان نے شو ر مچا یا ان میں دھاندلی ثابت نہیں ہوئی ۔2018کے عام انتخابات میں تمام حلقے کھل جائیں گے تو عمران خان اپنا شوق پور ا کر لیں ۔عمران خان کو عام انتخابات اور ضمنی انتخابات میں شکست ہی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…