اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے گزشتہ روز 80 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے تھے اور مزید 146 افراد کے نام ڈالے گئے ہیں جس کے بعد نو فلائی لسٹ میں جانے والوں کی تعداد 226 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ نام پولیس، نیب اوراینٹی کرپشن کے مراسلوں کے بعد نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے، ان لوگوں کو ون ٹائم پرمیشن کیلئے وزارت داخلہ سے اجازت لینا ہوگی۔ذرائع کے مطابق تمام افراد کی لسٹیں ائیرپورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کردی گئی ہیں۔
پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































