منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت پی ٹی آئی کے کئی سینیٹرز کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے بعد سینیٹرز کے بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین، فلک ناز، ذیشان خانزادہ کا پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر مرزا محمد آفریدی آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد پی ٹی آئی میں شامل ہوئے، ان کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے میں پی ٹی آئی کا مرکزی کردار تھا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینیٹر فدا محمد، دوست محمد کی بھی پارٹی سے علیحدگی متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی سینیٹرز کی سیف اللہ نیازی کی پریس کانفرنس کے بعد مشاورت بھی ہوئی،2سینیٹرز نے سینیٹ نشست سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین قانون سے مشاورت بھی کی۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑ دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…