بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

مشرف بزدل ہیں، آصف زرداری کیخلاف غلط زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے،خورشید شاہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف خورشید شاہ نے سابق ڈکٹیٹر جنرل مشرف کی جانب سے ایک انٹرویو میں سابق صدر زرداری کے خلاف یہ کہنے پر کہ صدر زرداری نے جیل میں کوئی صعوبتیں نہیں جھیلیں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئےکہا کہ آصف زرداری ، مسلمہ بزدل جنرل مشرف کی طرح عدالت کے سامنے پیش ہونے سے بھاگ نہیں گئے اور ایک بھگوڑے کو آصف زرداری کیخلاف غلط زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے۔ مشرف کو ڈر تھا کہ اسے عدلت جیل بھیج دے گی اس وجہ سے اس نے بیماری کابہانہ بنا کرڈرائیورکو گاڑی راولپنڈی کے ہسپتال کی جانب موڑنے کو کہا۔ مشرف کی بزدلی ساری زندگی ان کا پیچھاکرتی رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…