جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری  کا امکان

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی فہرست بنا لی جن میں مختلف یونین کونسلز کے چیئرمین اور ٹھیکدار شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق 27 افراد کی فہرست وزارت داخلہ کو بھیج دی، فہرست میں شامل افراد کے خلاف مقدمات درج ہیں، لہٰذا وزارت داخلہ کی منظوری سے ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔پولیس کے مطابق اسپیشل برانچ کو تمام افراد کی مانیٹرنگ کا ٹاسک دے دیا گیا، فہرست میں شامل بیشتر افراد روپوش جبکہ 3 لوگ تحریک انصاف چھوڑ بھی چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…