پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دی تھی اور ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔

عدالتی حکم کے بعد اعجاز چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تاہم انہیں جیل کیباہر سے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اعجاز چوہدری کو اڈیالہ جیل کے عقبی دروازے سے گرفتار کیا گیا اور سکیورٹی اہلکار انہیں ایک نجی گاڑی میں لے کر روانہ ہوئے۔جیل انتظامیہ نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کی تصدیق کی جبکہ رہائی کے موقع پر ان کے اہلخانہ بھی جیل کے باہر موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…