سانگھڑ (این این آئی)ضلع سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹنڈوآدم برانچ نہر میں بدھ کی شام پیش آیا۔ دو گھنٹے کی کوشش کے باوجود ڈوبنے والے نوجوانوں کو تلاش نہیں کیا جاسکاتاہم اندھیرا ہوجانے کے باعث تلاش مؤخر کردی گئی، صبح دوبارہ تلاش شروع کی جائے گی۔ ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































