پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

9 مئی،80 فیصد عوام کا ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، سروے

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 93 فیصد افراد نے نو مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی اور واقعات کو افسوسناک قرار دیا۔

سروے کے مطابق 80 فیصد نے حکومت سے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جبکہ 50 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی سے پْرتشدد واقعات کی کھل کر مذمت کرنے کا بھی کہا۔سروے میں 56 فیصد پاکستانیوں نے فوجی تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے پیچھے باقاعدہ منصوبہ بندی ہونے کا یقین ظاہر کیا۔سروے کے مطابق پْرتشدد واقعات روکنے میں ناکامی پر 31 فیصد نے 9 مئی کے حالات کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرایا، 24 فیصد نے تمام پْرتشدد واقعات کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف پر عائد کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…