منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

گرفتاری سے بچنے والے پی ٹی آئی رہنمائوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے اب تک گرفتار نہ ہونے والے رہنمائوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اسلام آباد پولیس نے اس حوالے سے وزارت داخلہ کو باقاعدہ درخواست دے دی ہے ۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے راجہ خرم نواز، اخلاق اعوان اور علی اعوان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔ملک حسنین اور ملک عامر علی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے۔پولیس نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ خدشہ ہے کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے ملک سے فرار ہوسکتے ہیں۔نام ای سی ایل میں ڈال کر ملزمان کو بیرون ملک فرار سے روکا جائے، ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…