ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

متعدد خواتین اراکین کاآئندہ چند روز میں پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ جانے کا امکان، کئی نام سامنے آ گئے

datetime 24  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کی متعدد سابق خواتین اراکین اسمبلی کی جانب سے آئندہ چند روز میں پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا، ثانیہ کامران، شاہینہ کریم ِ عالیہ حمزہ اور مس شاہدہ سمیت دیگر کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…