اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و پارٹی سیکرٹری اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار ، اڈیالہ جیل سے رہاکر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام ہائی کورٹ کے اسد عمر کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔اسد عمر رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے مرکزی گیٹ سے باہر آئے اور پرائیوٹ گاڑی میں بیٹھ کر گیٹ ون جے راستے خاموشی سے روانہ ہوگئے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں