منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کہاں ہیں معلوم نہیں، اسلام آباد پولیس

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اس بات سے لاعلم ہیں کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اس وقت کہاں موجود ہیں، جنہیں گزشتہ شب رہائی کے فوراً بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہ محمود قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران پولیس نے عدالت کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی کے خلاف 6 مقدمات درج ہیں۔عدالت نے پولیس سے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کو جن مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے ان کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…