اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے 9 مئی کو عمران خان کی رہائی کا جشن منانے پر سولہ اہلکاروں کو برطرف کردیاہےتاہم ان اہلکاروں نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہ صبح سے کام پر تھے اورتھکا دینے والے کام کے بعد آرام کی سانس ملنے کی خوشی منارہے تھے۔جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق ایک سینئر پولیس افسر نے دعویٰ کیا کہ برطرف کردہ اہلکار رہائی کی مناسبت سے خوشیاں منا رہے تھے۔ اس شعبے کے افسران شامل ہیڈ کنسٹیبلز اور پولیس کے مختلف ملازمین بھی ہیں۔ اسی دن جب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کیا، جی ایچ کیو پر حملے کئے گئے اور لاہور کے گیریسن علاقوں میں کچھ کاروباری جگہوں کو لوٹا گیا۔
عدالت سے عمران خان کی رہائی کا جشن،پنجاب پولیس کے 16 اہلکار برطرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































