ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی کارکان سے پرامن رہنے کی اپیل پر خواجہ آصف نے طنزاً کیا کہا ؟

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا، لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…