پشاور(نیوز ڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمد ایوب کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بعد اب نیب نے خیبرپختونخوا کار±خ کرلیا ہے جہاں کارروائی کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آبادکے سابق پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمد ایوب کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم پر اختیارات کا ناجائز استعمال اور 55 لاکھ سے زائد کی رقم خورد برد کرنے کا الزام عائد ہے۔
پشاور‘ نیب کی کارروائی، میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































