ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری پرویز الٰہی اچانک کہاں چلے گئے؟ خاندانی ذرائع کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب اور تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی گزشتہ رات خاموشی سے گھر سے چلے گئے۔نجی ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی کو بھی پتا نہیں چل رہا کہ چوہدری پرویز الٰہی کہاں چلے گئے ہیں؟۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی سے اتوار کی رات سے رابطہ نہیں ہورہا، وہ گزشتہ رات خاموشی سے گھر سے چلے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شام جب وزیراعظم شہباز شریف اتحادی جماعت (ق)لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر گئے تو پرویز الٰہی گھر سے چلے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…