ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو بھی اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے زلفی بخاری سمیت بیرون ملک موجود رہنماؤں کو واپس آنے سے روک دیا۔عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں کا رابطہ ہوا جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔

تحریک انصاف کے اوورسیز کے رہنما مخدوم طارق، زلفی بخاری اور شہباز گل سمیت دیگر کو دو ہفتے کے لیے واپس نہ آنے کی ہدایت کی گئی اور کہا گیا کہ جب تک پارٹی کے معاملات ٹھیک نہیں ہوتے آپ وطن واپس نہ آئیں کیونکہ پاکستان واپس آنے کی صورت میں آپ کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔قیادت کی جانب سے حکم ملتے ہی تمام رہنما وطن واپس آئیں گے۔ رہنما تحریک انصاف مخدوم طارق اور شہباز گل نے بھی رواں ہفتے واپسی کا اعلان کر رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…