پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی لائنیں لگ گئیں، مزید متعدد رہنما پارٹی چھوڑ گئے

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی لائنیں لگ گئی ہیں، فیض اللہ کموکا نے پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور بغیر کسی دباؤ کے تحریک انصاف مغربی پنجاب کی صدارت سے بھی استعفیٰ دیتا ہوں۔

چوہدری وجاہت بھی پارٹی چھوڑ کر واپس ق لیگ میں چلے گئے ہیں، سابق صوبائی وزیر پیر سعید الحسن شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، چوہدری وجاہت حسین پریس کانفرنس کے دوران پارٹی چھوڑنے اور پرویز الٰہی کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کر دیا اس موقع پر انہوں نے چوہدری پرویز الٰہی کو بھی ق لیگ میں واپس آنے کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…