پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے،ایمان مزاری پھٹ پڑیں

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی برانچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہاکہ میری والدہ کو ایک ہفتے میں تین بار گرفتار کیا گیا، عدالت نے میری والدہ کے لیے دوسرا ایم پی او آرڈرکالعدم قرار دیا۔ایمان مزاری نے کہا کہ حکومت کو سوچنا چاہیے کہ گھروں کو اس طرح برباد نہ کرے۔چیئرمین تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے ہیں۔اس سے قبل بھی ایک ٹی وی پروگرام میں ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ افسوس ہوا عمران خان نے ان کی والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان دیا اور ان کا نام لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…