ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان چیئرمین کا عہدہ چھوڑ کر پارٹی کس کے حوالے کر دیں ؟ جلیل شرقپوری نے کپتان کو تین بڑے نام تجویز کر دیے

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی بچانا چاہتے ہیں تو عہدہ چھوڑ کر فوری طور پر پارٹی چودھری پرویز الہیٰ، شاہ محمود یا اسد عمر کے حوالے کردیں۔ نیو ٹی وی کے مطابق جلیل شرقپوری نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے موجودہ حالات میں بہت کچھ سوچا ہے لیکن اس کے علاوہ میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا کہ عمران خان کو فوری طور پر بطور پی ٹی آئی چیئرمین مستعفی ہوجانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور چودھری پرویز الہیٰ کے علاوہ پی ٹی آئی میں سب فارغ لوگ ہیں ۔ان سے کچھ نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…