پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، شیخ رشید

datetime 19  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی، آرمی ایکٹ اور فوجی عدالتوں کا قیام، سیاسی انتقام کم عقلی اور ذہنی پستی ہوگی، ووٹ عمران خان کاباقی سب جمہ بازارہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان سنگین اقتصادی بحران میں داخل ہوگیا ہے، بجٹ سے پہلے سیکریٹری خزانہ تبدیل ہوگئے، آئی ایم ایف سے چھٹی ہوگئی، زرمبادلہ کے ذخائر کم ہیں، آٹا نایاب ہو گیا ہے، اقتصادی تباہی اورسیاسی عدم استحکام ہے۔انہوںنے کہاکہ گھروں پرچھاپہ مارنے والے ماؤں بہنوں کے سروں پرہاتھ رکھیں اور ان کی تضحیک اور تذلیل نہ کریں۔انہوںنے کہاکہ انتقام کی آگ مزید نہ پھیلای جائے میرے سٹاف بلال طارق کو گزشتہ روز 10 جھوٹے سنگین مقدمات میں جیل بھیج دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ مائیں بہنیں بیٹیاں سب کی سانچھی ہوتی ہیں چادر اور چاردیواری کا احترام کیاجائے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…