پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

جناح ہاؤس لاہور (کور کمانڈرز ہاؤس) کے اندر انتہائی ٹاپ سیکرٹ ڈاکومنٹس موجود ہونے کا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہاؤس لاہور (کور کمانڈرز ہاؤس) کے اندر انتہائی ٹاپ سیکرٹ ڈاکومنٹس موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق ملٹری کورٹس اس بات کو بھی زیر غور رکھے گی کہ جناح ہاؤس لاہور (کور کمانڈرز ہاؤس) کے اندر انتہائی ٹاپ سیکرٹ ڈاکومنٹس موجود تھے‘ حتیٰ کہ ضابطہ اخلاق اور قواعدو ضوابط کے مطابق ضلع کے ڈپٹی کمشنر‘ ڈویژنل کمشنر کی رہائشگاہ پر 24گھنٹے پہرہ اس لئے لگایا جاتا ہے کیونکہ ڈپٹی کمشنر ہاؤس‘ کمشنر ہاؤس وغیرہ میں ٹاپ سیکرٹری ڈاکومنٹ ہوتے ہیں جن میں وار بک جیسی انتہائی اہم کتاب سیف اور لاکرز میں محفوظ رکھی جاتی ہے۔ یہ وار بک جنگ یا اندرونی خلفشار کی صورت میں اسے کھول کر متعلقہ عہدیدار ضروری احکامات جاری کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…