اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزم راجا پرویز اشرف کے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت کی سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے وکیل امجد اقبال قریشی نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل راجا پرویز اشرف بیرون ملک ہیں اس لئے آج حاضر نہیں ہوئے ،عدالت نے کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی کر دی ملزم کی آئندہ سماعت پر طلبی کا حکم برقرار رکھا گیا ہے۔
عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امجد قریشی ایڈووکیٹ نے کہا کہ راجا پرویز اشرف اور پی پی قیادت کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے پیپلز پارٹی قیادت نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا آئندہ بھی عدالت میں پیش ہونگے۔
رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































