اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈیرہ اسمٰعیل خان،زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 55 کارکنان کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمٰعیل خان پولیس نے پی ٹی آئی کے 55 مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، جن میں سے 25 نامزد ہیں۔نامزد ملزمان میں سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اور وزیر اعلیٰ کے ایک سابق مشیر بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی اے) اور پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں ملزمان پر مبینہ طور پر امن خراب کرنے، سڑکیں بلاک کرنے، حکومت اور فوج کے خلاف نعرے لگانے، پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے اور دیگر غیر قانونی اقدامات کرنے کے الزامات ہیں۔پولیس پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…