جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا گرفتار کارکنوں کا آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی تعداد کیلئے آن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لئے حکمت عملی ترتیب دے دی۔ پی ٹی آئی نے گرفتار کارکنوں کی تعداد جاننے کے لئے آئن لائن ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کردیا۔

آن لائن پورٹل کے ذریعے پنجاب بھر سے گرفتار کارکنوں کی انٹری کی ہدایت کردی گئی۔ رہنما تحریک انصاف شیخ امتیاز کے مطابق لاہور سے 1500 کے قریب کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم عدالت سے رجوع کر رہی ہے، گرفتار کارکنوں کی فیملی آئن لائن پورٹل پرانٹری کرسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…