منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سہیل خان نے بھائی سلمان خان کیساتھ نئے فلمی پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے بھائی سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سہیل خان نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں نے انہیں انکشاف کیاکہ وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے جو ممکنہ طور پر ایکشن فلم ہوگی۔

انہوںنے کہاکہ اس ایکشن فلم کیلئے پہلا انتخاب میرا بھائی سلمان خان ہے تاہم اس کردار کو میرے بھائی کیلئے مناسب بھی ہونا چاہیے۔سہیل خان نے خبردار کیاکہ سلمان خان اگرچہ میرے بھائی ہیں تاہم وہ نہایت پروفیشنل ہیں،یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ اس کردار کو پسند یا ناپسند کرتے ہیں، مجھے اس پروجیکٹ سے بہت زیادہ توقعات ہیں اور میں اس کیلئے سلمان خان سے رابطہ کروں گا اور جب آپ سلمان کے ساتھ فلم بنانا چاہتے ہیں تو فلم سے توقعات بڑھ جاتی ہیں۔سلمان خان اور سہیل خان اس سے قبل ہیلو برادر، جے ہو اور پیار کیا تو ڈرنا کیا جیسی فلموں میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…