سرگودھا(نیوز ڈیسک) جہاں آباد کے قریب پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے علاقے جہان آباد کے قریب پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوگیا۔ ڈی سی او ثاقب منان کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا ڈرون طیارہ تربیتی پرواز پر تھا تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔واضح ر ہے کہ 9 روز قبل مستونگ کے علاقے شیر ناپ میں بھی پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا تھا
سرگودھا میں پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی تعطیل کا اعلان
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا
-
ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اردو میں ہنگامی الرٹ ہدایات جاری
-
امریکی و اسرائیلی حملے میں مجتبی خامنہ ای کیسے محفوظ رہے؟ لیک آڈیو میں انکشاف
-
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل



















































