پشاور(این این آئی)بنوں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تھانہ ٹائون شپ کی حدود سے برآمد مواد میں 3 کلو بارود، 3 کلو یوریا کھاد، سیفٹی فیوز، کارتوس شامل ہیں،پولیس کے مطابق تھانہ ٹائون شپ کی حدود سے دھماکا خیز مواد، کارتوس اور یوریا برآمد کرلیا گیا۔ دھماکا خیز مواد میں 3 کلو بارود، 3 کلو یوریا کھاد، سیفٹی فیوز، کارتوس اور لوہے کے ٹکڑے شامل ہیں۔بارودی مواد کو دہشت گردی کی غرض سے چھپایا گیا تھا اور نامعلوم دہشت گردوں نے موقع پاتے ہی مواد کو دہشت گردی کے لیے استعمال میں لانا تھا۔
خیبر پختونخواہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































