منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

صبر کریں! اللہ دیکھ رہا ہے، امام الحق کی ٹوئٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ کراچی میں جاری ہے جس میں امام الحق کو پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے، میچ شروع ہونے سے قبل پاکستانی بلے باز امام الحق کی ذو معنی ٹوئٹ نے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے لکھا کہ زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیے کسی سے کچھ امید نہ رکھیں صبر کریں، اللہ دیکھ رہا ہے۔یاد رہے انہیں چوتھے میچ میں بھی نہیں کھلایا گیا تھا، اس سے قبل انہوں نے پریس کانفرنس میں ساتھی کھلاڑیوں کے بارے میں بات کی اور مزید تجربات نہ کرنے کا کہا تھا، کرکٹ کے حلقوں کے مطابق انہیں اس بیان کی وجہ سے نہیں کھلایا جا رہا ہے۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…