اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی فچ نے معاشی کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کی ریٹنگ بڑھاکر”بی“ کردی ہے جبکہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر18ارب58کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیں،وفاقی وزیرخزانہ کا انکشاف،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کی بنیادپر پچاس ہزار ٹن چنے کی دال درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے،جبکہ بزنس ایکسپریس ٹرین بند کرنے پاکستان سٹیل مل اورپاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کودو،دوماہ کی تنخواہیں جاری کرنے کی اجازت دیدی ہے، کمیٹی کو بتایاگیاہے کہ انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی فچ نے معاشی کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کی ریٹنگ بڑھاکر”بی“ کردی ہے جبکہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر18ارب58کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں