منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی

datetime 4  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوب رو اداکارہ اور میزبان مدیحہ امام نے پروڈیوسر موجی بسرسے شادی کا اعلان کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر سابقہ تمام پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد نئی پوسٹ شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے بین الاقوامی فلمی دنیا سے وابستہ پروڈیوسر اور رائٹر موجی بسر سے شادی کا اعلان کیا اور تصاویر بھی شیئر کردیں۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے اس اہم دن کے لئے روایتی سرخ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا جسے پاکستانی ڈیزائنر زارا شاہ جہاں نے تیار کیا ہے جبکہ موجی بسر ہلکے سفید رنگ کے کرتا پائجامہ میں نظر آئے۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے رواں سال یکم مئی کو شادی کرلی ہے اور انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔گزشتہ شب شادی کی تصاویر کے بعد اب ان کے ولیمے کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…