بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) اسٹیٹ بنک نے بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایکسپورٹرز پاور پلانٹ لگانے کیلئے بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق طویل مدتی قرض کی سہوت اس لیے دی گئی ہے کہ صنعتکار اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرسکیں۔اعلامیئے کے مطابق مصنوعات برآمد کرنے والی کمپنیاں الگ سے بنائی گئی پاور کمپنیوں کے لیے بینک سے قرض لے سکتی ہیں لیکن اس کیلئے شرط ہے کہ کراچی ایکسپورٹرز پلانٹس سے پیدا ہونے والی کم سے کم 70 فیصد بجلی برآمد ہونے والی اشیا کی تیاری میں استعمال کریں۔اس کے علاوہ جنریٹرز کی درآمد پر صنعتوں کو اسٹیٹ بینک نے پہلے ہی سے طویل مدتی قرض کی سہولت دے رکھی ہے ، بینک ان ایکسپورٹرز کو پاور کمپنیاں قائم کرنے کیلئے فنڈز فراہم کرینگے جو سالانہ کم سے کم 50 لاکھ ڈالر مالیت کی ایکسپورٹس کرتے ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…