اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ابوذر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ثاقب نثار کی سفارش پر ملا، امیدوار کے والد کی تصدیق

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 137 سے امیدوار ابوذر مقصود چدھڑ کی آڈیو سامنے آنے کے بعد چھان بین شروع کردی۔ذرائع کے مطابق ٹکٹ ہولڈر ابوذر پر2021 میں مقدمہ بھی درج ہوا۔ پولیس کے مطابق عدالت نے ابوذر اور ان کے دوست پر ہونے والے مقدمیکو خارج کردیا تھا۔

پی ٹی آئی امیدوار کے والد مقصود چدھڑ نے بتایا کہ پولیس نے غلط پرچہ کرنے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا تھا، عدالت نے مقدمہ جھوٹا قراردے کرخارج کردیا تھا۔انہوں نے تصدیق کی کہ بیٹے کو ٹکٹ ملنے پر کسی کو کوئی رقم نہیں دی، نجم ثاقب میرے بیٹے کا کلاس فیلو ہے، ٹکٹ کیلئے ثاقب نثار نے سفارش کی تھی۔ذرائع کے مطابق ابوذر چدھڑکوپی ٹی آئی میں شامل ہوئے چند ماہ ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ ابوذرچدھڑ کی سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو ٹیپ گزشتہ روز سامنے آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…