اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز الہٰی کے گھر حملے سے وفاق کا تعلق نہیں، اسحاق ڈار نے شاہ محمود کو آگاہ کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چودھری پرویز الٰہی کے گھر پر حملے ، چادر اور چار دیواری کی پامالی پر افسوس کا اظہار کیا۔شاہ محمود قریشی نے اسحاق ڈار کو چودھری پرویز الٰہی کے خاندان کے جذبات سے آگاہ کیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی کے گھر پر حملے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے، یہ کارروائی نگران پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے جذبات سے اپنی قیادت کو آگاہ کریں گے،اس سلسلے میں جلد تحریک انصاف سے دوبارہ رابطہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…